الوصف
AN ARABIC RESTAURANT LOCATED IN SOHAR IS LOOKING FOR 1 KITCHEN HELPER AND 1 WAITER.
1-2 Years EXPERIENCE OF WORKING IN OMAN
FREE ACCOMODATION AND FOOD IS PROVIDED
صحار (SOHAR) میں واقع عربی کھانوں کے ریسٹورنٹ کے لیے صرف پاکستانی ویٹر اور کچن ہیلپر درکار ہیں۔
اس ریسٹورنٹ کے مالکان کا تعلق بھی پاکستان سے ہے۔
1 ویٹر
1 کچن ہیلپر
تنخواہ -140-150 ریال، رہائش مفت، اور 2 سال بعد پاکستان واپسی کا ٹکٹ بھی دیا جائے گا۔
ہمیں ایسے ایماندار اور محنتی افراد کی تلاش ہے جو کام کرنے کا جذبہ رکھتے ہوں۔
ہم اپنے ملازمین کا بہت خیال رکھتے ہیں اور ان سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں۔
براہ کرم مینیجر سے (عرض رقم الهاتف) پر رابطہ کریں۔